دنیا شائع 30 اپريل 2025 06:53pm بھارتی ہندو خاتون نے مودی کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا کشمیری بہت اچھے اور مودی دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا ہے، اس کے پاس ہندو مسلم لڑوانے کا ایجنڈا ہے، خاتون کی گفتگو
دنیا شائع 30 اپريل 2025 05:47pm مودی حکومت نے سکھ گلوکارہ کے پاکستان کی محبت میں گائے ہوئے گانے پر پابندی لگا دی سکھ گلوکارہ کے گانے ’’اسیں مُردہ باد نئیں کہہ سکدے بُھل کے وی پاکستان نوں‘‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے