سندھ سولر انرجی منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف اس منصوبہ بندی کے پیچھے وہی شخص ہے جو ایک وقت میں وزیراعلیٰ بننے کا خواہاں بھی تھا: سینیٹر سیف اللہ ابڑو شائع 30 دسمبر 2025 02:54pm