11 سالہ بچی فروخت کے بعد 80 سالہ بوڑھے سے بیاہ دی گئی بچی کو مبینہ طور پر 15 لاکھ روپے میں فروخت کیا گیا، نکاح خواں سمیت تمام ملزمان کے خلاف کارروائی کا حکم۔ شائع 12 جولائ 2026 12:30pm
مردہ خانے کے مینیجر کو لاشوں سے اعضا نکال کر فروخت کرنے پر سزا چوری شدہ باقیات میں اندرونی اعضا، دماغ، جلد، ہاتھ، چہرے اور یہاں تک کہ کٹے ہوئے سر شامل تھے شائع 18 دسمبر 2025 11:19am
کراچی پولیس کا کارنامہ: 28 کروڑ روپے مالیت کی منشیات پکڑی، 5 کروڑ میں بیچ دی وزیرداخلہ سندھ کا شدید برہمی کا اظہار، انکوائری کا حکم دے دیا، ڈی ایس پی واصف قریشی اورسب انسپکٹراعجازبٹ کومعطل شائع 15 دسمبر 2025 11:50am