دنیا شائع 30 جنوری 2024 10:04am بھارتی بحریہ کا 19 پاکستانیوں کو قذاقوں سے چھڑانے کا دعویٰ 'آئی این ایس سمترا نے ماہی گیری کی ایک کشتی النعیمی پر قزاقی کی کوشش ناکام بنائی'
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی