غزہ میں اسرائیلی حملہ: حماس سربراہ کا بیٹا زخمی، پانچ افراد جاں بحق حماس نے حملے کو “اخلاقی پستی کی انتہا” قرار دے دیا شائع 07 مئ 2026 10:40am