پاکستان کا عالمی اقتصادی بلاک برکس میں شمولیت کی خواہش کا اظہار وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان برکس میں تعمیری کردار ادا کر سکتا ہے۔ شائع 17 دسمبر 2025 12:09am