جنوبی وزیرستان: ایف سی کیخلاف پولیس کا احتجاج ختم، تھانے کھول دیے گئے ایف سی نے پولیس کے زیراستعمال نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پکڑ کر کسٹم کے حوالے کی تھیں۔ شائع 25 مارچ 2024 09:15am