ماں نے کم سن بیٹے کو مگرمچھوں سے بھرے تالاب میں پھینک دیا بھارتی ریاست کرناٹک کی ساوتری کا شوہر سے جھگڑا ہوا تھا، کوشش کے باوجود بچے کو بچایا نہ جاسکا شائع 06 مئ 2024 01:05pm