یمن کے 'اسپائیڈر مین' آتش فشاں پہاڑ سے گر کر جاں بحق اس گڑھے کی اندرونی دیواریں چٹانی ہیں جبکہ اس کے نچلے حصے میں گرم اور گندھک سے بھرپور جھیل موجود ہے۔ شائع 15 جون 2026 11:44am