انوکھا اسپن ایکشن: باؤلر کے عجیب بولنگ اسٹائل کی انٹرنیٹ پر دھوم اگر آئی سی سی اسے قانونی قرار دے تو یہ انداز بیٹنگ لائن اپ کو تہس نہس کر سکتا ہے۔ شائع 27 دسمبر 2025 10:08am