رہنما جے یو آئی ف سینیٹرحافظ حمداللہ، اختیار ولی خان مسلم لیگ ن، ڈاکٹر ہمایوں مہمند رہنما پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے رہنما احمد کنڈی نے آج نیوز کے پروگرام "اسپاٹ لائٹ" میں خصوصی گفتگو کی
بھارت ہٹ دھرمی پر قائم رہا تو پاکستان بھی شملہ سمیت تمام معاہدوں پر نظرثانی کر سکتا ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کی آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں گفتگو