عمر رسیدہ عمانی کرکٹر نے ٹی20 ورلڈکپ میں محمد رضوان کا ریکارڈ برابر کردیا 43 سالہ محمد ندیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ کا ایک اور اہم ریکارڈ بھی اپنے نام کیا۔ شائع 12 فروری 2026 10:46pm