سندھ حکومت نے اسکول وینز کے کرائے بڑھانے پر پابندی عائد کر دی حکم نامے کے مطابق خلاف ورزی کی صورت میں اسکول وینز مالکان کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی گئی۔ شائع 06 اپريل 2026 07:34pm