نوجوان کو اسپورٹس کار کے ایگزاسٹ سے سگریٹ جلانا مہنگا پڑ گیا، کیا حال ہوا؟ سوشل میڈیا صارفین نے ہمدردی کے بجائے طنز کی بھرمار کردی شائع 13 اگست 2024 08:23pm