پاکستان شائع 28 فروری 2023 11:42pm میرے پاس اختیار ہوتا تو پیٹرول 500 روپے لیٹر کر دیتا، سابق گورنر پنجاب اگر صبح لاہور کی سڑکوں پر ویسا ہی رش دیکھتا تو پیٹرول مزید 100 روپے بڑھا دیتا، سید احمد محمود
آزاد کشمیر میں حکومتی پیکج ناکام: حالات ایک بار پھر کشیدہ، 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر یوم سیاہ، شٹر ڈاؤن