ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے ٹرافی ٹور کا آغاز، پاکستان کب پہنچے گی؟ ٹرافی ٹور کی شروعات مشترکہ میزبان بھارت اورسری لنکا کو ملانے والے ایڈم برج سے کی گئی شائع 16 دسمبر 2025 11:50pm