ایران سے 12 طالبات سمیت مزید 40 طلبا تفتان بارڈر پہنچ گئے ایران کے مختلف شہروں سے آج مزید پاکستانیوں کو تفتان بارڈر پہنچایا جائے گا، اسسٹنٹ کمشنر شائع 17 جون 2025 06:10pm