پیپلزپارٹی کے رہنما تاج حیدر کی نماز جنازہ مسجدِ یثرب ڈیفنس کراچی میں ادا کردی گئی صدرآصف زرداری کا کہنا تھا کہ مرحوم تاج حیدر پاکستان پیپلز پارٹی کا اہم اثاثہ تھے شائع 09 اپريل 2025 04:10pm
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے تاج حیدر مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 11:39pm