’ایجنڈا افغانستان کے مفاد میں دکھائی دیتا ہے‘، افغان حکومت کا دوحہ مذاکرات میں شرکت کا اعلان طالبان حکومت نے بات چیت کے سابقہ دور میں شرکت نہیں کی تھی شائع 16 جون 2024 05:56pm