پاکستان شائع 15 اپريل 2025 09:43pm کراچی میں ہیوی ٹریفک بے قابو، گلبائی چوک پر ٹرک نے راہ گیر خاتون کو کچل دیا ادھر غنی چورنگی کے مقام پر ٹرک اور ٹریلر کے آپس کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق
پاکستان شائع 11 اپريل 2025 09:47am کراچی میں مشتعل افراد نے شہری کو ٹکر مار کر فرار ہونے والے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی ڈرائیور ناظم آباد کے قریب شہری کو ٹکر مار کر فرار ہوا تھا جس کا شہریوں نے تعاقب کیا
کاروبار شائع 10 اپريل 2025 11:00pm گڈز ٹرانسپورٹرز، واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال مؤخر کردی وزیراعلی سندھ ، گورنر سندھ کے ساتھ ٹرانسپورٹرز کی ملاقات کرائی جائے، قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 08:31pm کراچی میں واٹر ٹینکر جلنے کے بعد ڈرائیوروں میں خوف، مالکان نے ٹینکر کھڑے کردیے ٹینکرز کو جلنے سے نہ روکا تو پانی کی فراہمی مشکل ہوجائے گی، واٹر کارپوریشن حکام
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 08:59pm کراچی میں حادثات: جماعت اسلامی کا 5 اپریل کو آئی جی آفس پر دھرنے کا اعلان پیپلزپارٹی کی نااہلی سے ٹینکرموت کا پروانہ بن گئے ہیں، منعم ظفر کا احتجاج سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 02:42pm کراچی؛ ملیر میں دلخراش ٹریفک حادثے میں جاں بحق میاں بیوی اور نومولود آہوں اور سسکیوں کیساتھ سپردخاک جنم لینے والا نومولود اور میاں بیوی کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 11:06am کراچی: شارع فیصل پر رہائشی فلیٹ میں لفٹ گرنے کا واقعہ، 2 افراد زخمی کراچی میں ٹرک، ڈمپر اور ٹریلر کی ٹکر سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 2 افراد جاں بحق
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2025 12:01am کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات، 4 افراد جاں بحق رواں سال کے 2 ماہ میں اب تک ٹریفک حادثات میں 136افراد جان سے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2025 11:59pm کراچی میں واٹر ٹینکر نے ایک اور معصوم بچے کی جان لے لی مشتعل افراد نے واٹرٹینکر کے ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا
پاکستان شائع 18 فروری 2025 05:51pm کراچی میں ڈمپرز حادثات کا معاملہ سنگین، شرجیل میمن کی فاروق ستار کے ساتھ پریس کانفرنس ہیوی ٹریفک بند کردیں تو ملک کی امپورٹ ایکسپورٹ رک جائے گی، شرجیل میمن
پاکستان شائع 13 فروری 2025 11:24pm کراچی میں ڈمپرز سے ہلاکتیں: ڈی آئی جی ٹریفک کو تبدیل کردیا گیا سندھ میں تمام گاڑیوں کیلئے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی، کراچی میں ڈمپرز کے داخل ہونے کے اوقات کار تبدیل
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 09:31pm کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی لگادی گئی کراچی میں جو بھی روڈ بلاک کرے گا اس کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا، اعلیٰ سطح اجلاس میں فیصلہ
پاکستان شائع 08 فروری 2025 12:31pm کراچی میں ڈمپر نے مزید تین افراد کی جان لے لی مشتعل شہریوں نے ڈمپر کو آگ لگا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 08:27am کراچی: تیزر فتار ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی ٹینکر کا ڈرائیور حادثے کے مقام سے ٹینکر چھوڑ کر فرار
پاکستان شائع 07 فروری 2025 03:59pm ڈمپر سے بڑھتے حادثات پر گورنر سندھ کا چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط عوام ڈمپرز کیخلاف کارروائی کیلئے عدالت کی طرف دیکھ رہے ہیں، مجھے یقین ہے کہ معزز ہائی کورٹ اس اہم مسئلے کا فوری نوٹس لے گی، کامران ٹیسوری
اعلٰی جنگی حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کا اعتراف؛ جنرل عاصم منیرکو فیلڈ مارشل کے عہدے پرترقی دے دی گئی