دنیا شائع 10 نومبر 2023 09:19am بھارت میں تانترکوں کے کہنے پر نوجوان نے انگلی کاٹ لی، آخر میں بلی چڑھادیا گیا نوجوان نے جادوگروں سے رابطہ کرکے مزید پیسے حاصل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا