خلاباز چاند پر اتارنے کا امریکی پروگرام تاخیر کی نذر چند تکنیکی خرابیوں کے باعث 2026 میں آرٹیمِز مُون لینڈنگ ممکن نہیں، ناسا چیف کی پریس کانفرنس شائع 06 دسمبر 2024 06:23pm