اوپن اے آئی میں نوکری، تنخواہ 15 کروڑ، لیکن ایک شرط ہے عہدے کے فرائض میں اے آئی کے انسانی اور سماجی اثرات، نفسیاتی چیلنجز کا جائزہ اور ان کا سدباب شامل ہیں۔ شائع 30 دسمبر 2025 01:14pm