تقریباً ڈیڑھ کروڑ پاکستانی 97 ارب روپے بینکوں میں رکھ کر بھول گئے ایک کروڑ چالیس لاکھ اکاؤنٹس میں پچھلے دس سال سے رقم پڑی ہوئی ہے شائع 28 اگست 2024 09:13pm