ننھے ابراہیم کی موت پر شوبز انڈسٹری سوگوار، حکومتی غفلت کی شدید مذمت تین سالہ ابراہیم اچانک کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا تھا۔ شائع 02 دسمبر 2025 11:10am