پی ایس ایل 11 کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز، قیمت کتنے سے شروع شائقین پہلے مرحلے میں نجی کوریئر کمپنی کی ویب سائٹ کے ذریعے ٹکٹ خرید سکتے ہیں شائع 17 مارچ 2026 03:49pm
پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان، قیمت کیا رکھی گئی ہے؟ آن لائن ٹکٹس 17 مارچ سے دستیاب، پہلی بار 8 ٹیمیں شریک، فیصل آباد اور پشاور میں بھی میچز ہوں گے اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 10:58pm