ٹم نیلسن پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ مقرر ٹم نیلسن ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے ساتھ پاکستان شاہینز کے کیمپ کو بھی ٹرین کرتے دکھائی دے رہے ہیں شائع 08 اگست 2024 07:32pm