نوکری نہ ملنے سے تنگ نوجوان نے لنکڈ اِن پر اپنا جنازہ سجا لیا نوجوان کی پوسٹ وائرل ہوئی تو لوگوں نے ان کی حمایت میں مختلف تبصرے کیے شائع 05 اپريل 2025 05:41pm