دنیا شائع 09 اپريل 2023 09:34pm ایران سے ممکنہ کشیدگی، میزائلوں سے لیس امریکی جوہری آبدوز مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی بحریہ شاذ و نادر ہی آبدوز کا محل وقوع بتایا کرتی ہے۔
صدر کا آزاد کشمیر کشیدگی پر اجلاس، پی پی قیادت نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے