صدر ٹرمپ نے اے آئی سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے
امریکا یا چین میں سے اے آئی میں صرف ایک ہی فاتح ہوگا، امریکی صدر
امریکا جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا: ٹرمپ کا اعلان
جنوبی افریقا میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں، امریکی صدر کا الزام
ٹیرف میں کمی، نایاب معدنیات کی فروخت: چین اور امریکا میں تجارتی معاہدہ طے پاگیا
شی جن پنگ نے غزہ جنگ بندی میں ٹرمپ کے کردار کو سراہا اور کہا کہ چین بھی تنازعات کے پرامن حل کی حمایت کرتا ہے
ملائیشیا میں ٹرمپ کا رقص: ایشیائی دورے کا حیران کن اور رنگین آغاز
ڈانس کی یہ ویڈیو چند گھنٹوں میں ہی لاکھوں مرتبہ دیکھی گئی اور مختلف پلیٹ فارمز پر ٹرینڈ کرنے لگی۔
ٹرمپ ایک اور جنگ بندی پر دستخط کرانے ایشیا پہنچ گئے
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان توسیع شدہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط آج متوقع
صدر ٹرمپ سے مسلم ممالک کے رہنماؤں کی ملاقات، غزہ میں جنگ رکوانے پر زور
صدر ٹرمپ سے مسلم ممالک کے رہنماؤں کی ملاقات کا اعلامیہ جاری
پرامپٹر کی خرابی کے بعد اقوامِ متحدہ کی سیڑھیوں کا بھی ٹرمپ کو لے جانے سے انکار
سوال یہ ہے کہ کیا یہ محض ایک تکنیکی خرابی تھی، یا پھر کچھ اور؟
ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ پر دوبارہ نیل، صحت سے متعلق پھر سوالات اٹھ گئے
معالج کے مطابق ٹرمپ کی ٹانگوں میں ہلکی سوجن بھی نوٹ کی گئی تھی۔
ایپل کے جدید فیچر میں تکنیکی خرابی، ٹرمپ کیلئے نازیبا الفاظ کا استعال کرنے لگا
کمپنی نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے اسے دور کرنے کے لیے اپڈیٹ جاری کر دی
کیا ٹرمپ اس پنجابی گانے پر مشتعل ہوئے؟ ڈی پورٹیشن مہم کا انوکھا جواز
اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین نے مختلف تبصرے کیے
امریکا کا اقدام دنیا کیلئے خسارے کا سودا ہے، ٹیرف کا جواب دیا جائے گا، چینی سفارتخانے کا بیان
محصولات میں اضافے سے کچھ تکلیف ہوگی لیکن نتائج شاندار ہوں گے، ٹرمپ
رچرڈ گرینل وینزویلا سے 6 امریکی رہا کرا کے لے آئے، ٹرمپ کی شاباش
سوشل میڈیا کو جاری کردہ تصویر میں رچرڈ گرینل کیساتھ نیلے لباس پہنے 4 رہانی پانے والے قیدی نظر آرہے ہیں
نااہل بچوں اور لوگوں کو شہریت کا کوئی پیدائشی حق نہیں، ٹرمپ
اس شق سے فائدہ اُٹھا کر دنیا بھر سے لوگ امریکا آ رہے ہیں جن میں سے اکثر نامناسب اور غیر اہل ہیں، امریکی صدر
پاکستانی نژاد امریکی جج کے فیصلے پر ٹرمپ کو وفاقی امداد منجمد کرنے کا حکمنامہ واپس لینا پڑگیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وفاقی فنڈنگ روکنے کا حکم عدالت میں چیلنج ہوا تھا
ڈونلڈ ٹرمپ کا غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے بھیجنے کا اعلان
ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن قوانین کو سخت کرنے کا پہلا بڑا اقدام اٹھا لیا
صدر مملکت اور وزیراعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد
شہباز شریف اور آصف زرداری نے امریکی صدر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
امریکی جریدے نے ٹرمپ کو ’پرسن آف دی ایئر‘ قرار دے دیا
ٹرمپ نے لبرل اقتدار پر یقین کمزور بنادیا اور امریکا کا عالمی کردار بدل ڈالا، ہفت روزہ ٹائم
ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کا ذمہ دار جوبائیدن کو قرار دے دیا
بائیڈن نے دنیا کو آگ میں دھکیل دیا اور یہ قابو سے باہر ہو رہی ہے، سابق امریکی صدر
صدارتی مباحثے میں تارکین وطن پر ٹرمپ کا جھوٹ پکڑا گیا
تارکین وطن امریکی شہر اسپرنگ فیلڈ اور اوہائیو میں لوگوں کے پالتو جانور کھا رہے ہیں، ٹرمپ
پہلا صدارتی مباحثہ، کملا ہیرس نے ٹرمپ کو دفاعی پوزیشن پر کھڑا کردیا
کملا ہیرس تاریخ کی بدترین نائب صدر ہیں، ٹرمپ، پوتن ڈکٹیٹر ہیں جو ٹرمپ کو کھا جائیں گے، کملا ہیرس
ٹرمپ کی محبت میں ماتھے پر ٹیٹو بنوانے والی چندہ مانگنے پر مجبور
وہ اپنے ہاتھ میں پوسٹر تھامے ٹیٹو ہٹوانے کے لیے پیسے اکٹھا کر رہی ہیں۔
میں پھر صدر نہ بنا تو خون کی ندیاں بہیں گی، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی
جمہوریت رہے گی نہ کوئی الیکشن ہوگا، ڈیٹن میں خطاب، صدر بائیڈن نے ذہنی خلل قرار دے دیا
صدر بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ نے سپر ٹیوزڈے پرائمریز میں میدان مار لیا
سابق امریکی صدر اب ری پبلکن پارٹی کے باضابطہ صدارتی امیدوار مقرر کیے جانے کے نزیک پہنچ گئے
ٹرمپ کی واپسی کے امکان سے بڑے کاروباری ادارے پریشان
معیشت بحال نہیں ہو پارہی، ٹرمپ کا فسطائیت کی طرف جھکائو معاشی الجھنیں بڑھاسکتا ہے، برطانوی جریدے کا تجزیہ
ٹرمپ کی درخوست پر عدالتی کارروائی تیز کرنے سے امریکی سپریم کورٹ نے انکار کردیا
خصوصی قانونی مشیر چاہتے ہیں اپیل کا فیصلہ جلد ہو تاکہ صدارتی انتخابی نتائج پر اثر انداز ہونے کا مقدمہ بروقت شروع ہو
ٹرمپ کے لیے امریکی انتخابی مہم ’ڈبل رول‘ والی فلم بن گئی
ری پبلکن صدارتی امیدوار 30 مقدمات میں دفاع کیلئے بھی متحرک، فیصلے ڈرامائی حالات پیدا کرسکتے ہیں
امریکی ریاست کولوراڈو میں ٹرمپ کے الیکشن لڑنے پر پابندی
سابق امریکی صدر کے خلاف 30 مقدمات زیرسماعت، پرائمری بیلٹ میں بھی شریک نہ ہوسکیں گے
امریکا مائیک پومپیو کی حفاظت کیلئے ہر ماہ کتنے ملین ڈالر ادا کرتا؟
ایران کی جانب سے سابق وزیر خارجہ اور سابق اعلیٰ معاون دونوں کو "سنگین " خطرات کا سامنا ہے۔
Trump directly involved in plans to seize voting machines - reports
Voting machines and most other aspects of U.S. elections are overseen by state and local officials









































