ٹرمپ انتظامیہ نے نیویارک کے میئر سمیت دیگر اہلکاروں پر کیس دائر کردیا نیویارک میں نافذ قانون خطرناک مجرموں کو گھناؤنے جرائم کی اجازت دیتا ہے، ٹرمپ انتظامیہ کا دعویٰ شائع 25 جولائ 2025 12:05pm