غیرملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے درمیان امریکی’گولڈ کارڈ‘ ویزا کا اجراء جلد ہی 'ٹرمپ پلاٹینم کارڈ' بھی متعارف کیا جائے گا جس کی قیمت پچاس لاکھ ڈالر ہو گی۔ اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2025 11:07am