کرپشن کیس میں برطانوی رکن پارلیمنٹ ٹولِپ صدیق کو 2 سال قید کی سزا سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ اور بہن شیخ ریکھانہ کو بھی غیر قانونی زمین الاٹمنٹ پر قید کی سزا کا حکم شائع 01 دسمبر 2025 01:22pm