ترکیہ میں گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 12 افراد جاں بحق گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی شائع 24 دسمبر 2024 02:46pm