اسرائیل کی اپنے گھناؤنے جرائم پر پردہ ڈالنے کی کوشش، اعترافی پوسٹ غائب ہوگئی اسرائیلی فوج نے ایمبولینسوں اور اسپتالوں کو ”جائز اہداف“ قرار دینے والی پوسٹ ڈیلیٹ کردی شائع 13 نومبر 2023 06:06pm
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت