کراچی میں گرمی سے مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی، جگہ جگہ احتجاج، 150 مویشی ہلاک گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہلاکتوں میں اضافہ، 500 سے زائد لاشیں سرد خانے منتقل کی گئیں اپ ڈیٹ 24 جون 2024 11:12pm