بائیڈن حکومت کے آخری دو مہینوں میں نیتن یاہو کو امریکی انتقام کا خدشہ براک اوباما نے بھی جاتے جاتے اسرائیل کے خلاف ایک قرارداد کو ویٹو کرنے سے گریز کیا تھا۔ شائع 07 نومبر 2024 07:11pm