کراچی: سمندر میں دو مسافر لانچوں میں تصادم، دو خواتین جاں بحق، 12 مسافر زخمی حادثے میں بچوں سمیت 19 افراد زخمی، پائلٹ بوٹ سے ٹکرانے کی اطلاع کی تردید شائع 01 دسمبر 2025 09:50am