انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 90 رنز کے بڑے مارجن سے شرمناک شکست بھارت کے 240 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 150رنز بنا سکی اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2025 08:55pm