طاقتور طوفان ’چندرا‘ کے برطانیہ سے ٹکرانے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری طوفان چندرا کے باعث تیز رفتار ہوائیں چلنے، موسلا دھار بارش اور موسم کی شدت میں اضافے کا امکان ہے شائع 27 جنوری 2026 09:31am