روس، یوکرین اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات آج امارات میں ہوں گے سیکیورٹی مذاکرات میں روسی وفد کی قیادت ایڈمرل ایگور کوستی یوکوف کریں گے شائع 23 جنوری 2026 03:47pm
پیوٹن نہیں زیلنسکی یوکرین امن معاہدے میں رکاوٹ ہیں: ٹرمپ میرا خیال ہے کہ وہ معاہدہ کرنے کے لیے تیار ہیں، لیکن میرا خیال ہے کہ یوکرین نہیں، ٹرمپ شائع 15 جنوری 2026 09:17am
برطانیہ اور فرانس، یوکرین میں فوجی تعیناتی پر متفق زیلنسکی، میکرون اور برطانوی وزیراعظم کے دستخط، کثیرالملکی فورس بنانے کا فیصلہ شائع 07 جنوری 2026 09:13am
یوکرینی صدر نے انٹیلی جنس چیف کو صدارتی انتظامیہ کا سربراہ بنا دیا یہ عہدہ پہلے سویلین شخصیات کے پاس ہوتا تھا جو ملک کی داخلی سلامتی پر توجہ مرکوز رکھتے تھے شائع 03 جنوری 2026 02:02pm
روس کا یوکرین پر صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کا الزام، زیلنسکی کی تردید روس نے ڈرون حملے کا بھرپور جواب دینے کا بھی عندیہ دے دیا شائع 29 دسمبر 2025 11:52pm
زیلنسکی کی روس کو فوجی انخلا کی مشروط پیشکش زیلنسکی کے مطابق یہ تجاویز ایک وسیع امن منصوبے کا حصہ ہیں، جس پر امریکا، یورپی ممالک اور یوکرین کے حکام کے درمیان حالیہ دنوں میں تفصیلی مشاورت ہوئی۔ شائع 25 دسمبر 2025 09:39am
ٹرمپ کی امن تجاویز پر عمل نہ کیا تو یوکرین مزید علاقے کھو دے گا: پیوٹن اگر مخالف فریق بات چیت سے گریز کرتے رہے تو روس اپنے علاقوں کو فوجی ذرائع سے آزاد کرائے گا، صدر پیوٹن اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 02:35pm
ٹرمپ کے اعتراضات کے بعد یوکرینی صدر انتخابات کروانے پر رضامند امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر سے متعلق کہا تھا کہ وہ اقتدار سے چمٹے ہوئے ہیں۔ شائع 10 دسمبر 2025 02:22pm