ٹرمپ کی دھمکی کے سامنے بھارت نے گھٹنے ٹیک دیے، روسی تیل کی خریداری بند امریکی صدر نے روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر بھاری جرمانے لگانے کی دھمکی دی تھی شائع 31 جولائ 2025 10:01pm