روس کا یوکرین پر کنزال ہائپر سونک میزائل سے حملہ، 10 لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم روسی حملوں کے نتیجے میں کم از کم دس بجلی گھروں کو شدید نقصان پہنچا شائع 14 دسمبر 2025 08:35am