دنیا شائع 11 جنوری 2024 10:53am صومالیہ میں ہنگامی لینڈنگ کے بعد اقوام متحدہ ہیلی کاپٹر پر دھاوا، ایک ہلاک، 5 اغواء ہیلی کاپٹر نے انجن فیل ہونے کے بعد بدھ کے روز شندھیرے گاؤں میں لینڈنگ کی تھی۔
آزاد کشمیر میں حکومتی پیکج ناکام: حالات ایک بار پھر کشیدہ، 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر یوم سیاہ، شٹر ڈاؤن