امریکی عدالت کی پاکستانی نژاد تہور رانا کو بھارت کے حوالے کرنے کی اجازت ممبئی حملوں کے الزام میں پاکستانی نژاد کینیڈین تاجر کو بھارت کے حوالے کرنے کی منظوری دی گئی شائع 18 مئ 2023 05:42pm