دنیا شائع 27 مارچ 2025 09:56am امریکی کمیشن نے بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ پر پابندی کی سفارش کر دی ’’را‘‘ پر سکھ علیحدگی پسندوں کے قتل میں ملوث ہونا پابندی کی سفارش کی وجہ بنی