اسرائیل نواز شخص نمازیوں کو ہراساں کرنے نیویارک کی مسجد میں گھس گیا سفوک کاؤنٹی پولیس نے نکال باہر کیا، جارڈن اینڈلر کو بعد میں مقدمہ دائر کرکے گرفتار کرلیا گیا شائع 23 فروری 2024 02:58pm