خود کو کنوارا ظاہر کرکے شادی کرنے والا پھنس گیا واجد منصور پر مقدمہ دوسری بیوی نے درج کرایا، دھوکا دہی کے علاوہ 16 تولہ طلائی زیورات ہڑپنے کا بھی الزام شائع 03 جولائ 2024 11:55am