امریکی حملے میں 100 افراد ہلاک ہوئے، مادورو کی اہلیہ کے سر پر چوٹ آئی: وینزویلا کا دعویٰ
امریکی چھاپے کے دوران صدر مادورو کی اہلیہ کے سر پر چوٹ آئی جبکہ جبکہ مادورو کی ٹانگ پر بھی زخم آئے، دیوسدادو کابیو
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.