جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی وی سی نے حجاب کو بنیادی حق قرار دے دیا لوگوں کو ایک دوسرے کی زبان، لباس، خوراک، ثقافت اور رسوم کا احترام کرنا چاہیے، ڈاکٹر شری شانتی پنڈت شائع 26 اپريل 2024 06:40pm